حیدرآباد،6اگست (یواین آئی)یوم آزادی کے پیش نظر شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جو 25اگست تک برقرار رہے گا ۔
سی آئی
ایس ایف اور آکٹوپس فورسس کو چوکس کردیا گیا ہے ۔
مرکزی انٹلیجنس کے الرٹ اور اہم شہروں کو دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنانے کی اطلاعات پر یہ چوکسی کی جارہی ہے ۔